دانشور اشرافیہ اور فکرودانش کا بحران

آپ سوچنے سمجھنے والے فرد ہیں۔ تصورات و نظریات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ درپیش معاملات و مسائل کے بارے میں پڑھتے ہیں۔ اپنے خیالات کو مجتمع کرتے ہیں، اور یہ چیز ایک مضمون کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ اب آپ کیا کریں گے۔ یہی کہ یہ مضمون کہیں شائع ہو تاکہ پڑھا جائے، زیرِبحث … Continue reading دانشور اشرافیہ اور فکرودانش کا بحران